awamiworkersparty.org
سیریزا کی جیت نے یورپی سامراج میں تھرتھرلی مچا دی ہے۔ عوامی و رکرز پارٹی سیریزا کی اس شاندار کامیابی پر مبارک باد پیش کرتی ہے۔
یونان کی سیریزا پارٹی نے عام انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کرکے 300 میں سے 149 سیٹیں حاصل کر لی ہیں ۔ سیریزا پارٹی نے اعلان کیا تھا کہ اقتدار میں آکر آی ایم ایف کے ناجائز قرزہ جات دینے سے انکار …