awamiworkersparty.org
عوامی ورکرز پارٹی سانگھڑ کسان ریلی
Sindh Tenancy Act کے تحت تمام زمینں ، بے زمین ہاریوں میں تقسیم کی جائیں۔ جاگیرداروں سے زمینں ضبط کی جائیں۔ تمام قومی اداروں کی نجکاری کا فیصلہ واپس لیے جائے۔ بے روزگار نوجوانوں کو روزگار دیا جائے۔ …