awamiworkersparty.org
آزادی مارچ:عوامی ورکرز پارٹی سولین بالادستی کے حق میں ہے، محض چہروں کی تبدیلی کے نہیں
مولانا فضل الرحمٰن کی جمیعت علماء اسلام کے احتجاجیوں اور تحریک انصاف کی حکومت کو اسلام آباد میں مدِ مقابل کھڑے ہوئے چار دن ہو رہے ہیں۔ یہ بات واضح ہو رہی ہے کہ اس “آزادی مارچ” کے سورم…