awamiworkersparty.org
سندھ میں نسلی و لسانی منافرت کاحل محکوم قوموں اور محنت کش طبقوں کی مشترکہ جدوجہد میں ہے، یوسف مستی خان
نفرت اور نسل پرستی کا زہر سندھ کے جائز سوالات اور خدشات کو دیمک کی طرح کھا جائے گا، جس سے بچنے کی ضرورت ہے۔ بخشل تھلہو پریس ریلیز کراچی ( جولائی 18, 2022) : عوامی ورکرز پارٹی گزشتہ چند دنوں سے&nbsp…