awamiworkersparty.org
عوامی ورکرز پارٹی عورت آزادی مارچ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتی ہے اور جبر، تشدد اور استحصال کے خلاف لڑنے کا اعادہ کرتی ہے
عوامی ورکرز پارٹی پاکستان کی بہادر خواتین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے جوبدترین قسم کی پدرسری، دقیانوسی روایات، انتہا پسندی، تشدد، ریاستی جبر اور معاشرے کو عسکریت پسندی سے پاک کرنے کے لئے جدوجہد…