awamiworkersparty.org
عوامی ورکرز پارٹی پاکستان جمہوری تحریک کے قیام کا خیر مقدم اور عوامی مطالبات اور تحریکوں کو اپنے ترجیحات کا حصہ بنانے کی اپیل کرتی ہے
عوامی ورکرز پارٹی مرکزی دھارے کی سیاسی جماعتوں کی طرف سے پاکستان جمہوری تحریک (پی ایم ڈی) کی تشکیل کا خیر مقدم کرتی ہے اور اسے موجودہ مطلق العنان حکمرا نوں کے بڑھتے ہوئے سیاسی جبر، …