awamiworkersparty.org
عوامی ورکرز پارٹی کا مقتدر قوتوں کو سیا ست اور معیشت سے بے دخل کرنے کا مطالبہ اور بنیادی تبدیلی کے لیے عوامی تحریک چلانے کا عزم
عوامی ورکرز پارٹی ملک میں تیزی سے بگڑتی سماجی و معاشی اور سیاسی صورتحال ، سیاسی و دیگر معاملات میں اسٹیبلشمنٹ کی بڑھتی ہوئی مداخلت ، خواتین اور بچوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد ، بلوچستان ، پختون…