awamiworkersparty.org
چوہدری فتح محمد پاکستان میں کسانوں، مزدوروں اور محکوم طبقات کی تحریکوں کے سالار تھے
پریس ریلز لیڈز (یو کے) : چوہدری فتح محمد پاکستان میں کسانوں، مزدوروں، مظلوم و محکوم اور پسے ہوئے طبقات کے حقوق کی تحریک کے سالار تھے۔ وہ زندگی بھر اپنے آدرشوں اور نظریات کے ساتھ عملی طور پر و…