
یونان کی سیریزا پارٹی نے عام انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کرکے 300 میں سے 149 سیٹیں حاصل کر لی ہیں ۔ سیریزا پارٹی نے اعلان کیا تھا کہ اقتدار میں آکر آی ایم ایف کے ناجائز قرزہ جات دینے سے انکار کیریں گے ، کمر توڑ آسٹیرٹی پالیسیاں ختم کریں گے اور نیو لیبرل…