
پارٹی کے رہنماؤں نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی فوری رہائی اور سلامتی کو یقینی بنانے کا بھی مطالبہ کیا پریس ریلز کراچی: عوامی ورکرز پارٹی کینیڈا میں حقوق انسانی کی کارکن ، کریمہ بلوچ کے قتل کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور واقعی میں ملوث مجرموں کی گرفتاری کا مطالبہ…