
پریس ریلز عوامی ورکرز پارٹی سندھ نے نجکاری، بے روزگاری و مہنگائی، سندھ اور بلوچستان کے جزائر و زمینوں پر وفاقی حکومت کا قبضہ ، سیاسی و سماجی کارکنوں کی جبری گمشدگیوں اور جاگیردارانہ نظام کے خلاف اور زرعی اصلاحات کے حق میں ہفتہ کے روز 5 دسمبر کو ‘سندھ عوامی مارچ ‘ کا اہتمام…