سیریزا کی جیت نے یورپی سامراج میں تھرتھرلی مچا دی ہے۔ عوامی و رکرز پارٹی سیریزا کی اس شاندار کامیابی پر مبارک باد پیش کرتی ہے۔

syriza2
یونان کی سیریزا پارٹی نے عام انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کرکے 300 میں سے 149 سیٹیں حاصل کر لی ہیں ۔ سیریزا پارٹی نے اعلان کیا تھا کہ اقتدار میں آکر آی ایم ایف کے ناجائز قرزہ جات دینے سے انکار کیریں گے ، کمر توڑ آسٹیرٹی پالیسیاں ختم کریں گے اور نیو لیبرل پالیسیوں اور نجکاری کو ردکریں گے ۔ سیریزا کی جیت نے سامراج میں تھر تھر لی مچا دی ہے اور یہ ثابت کر دیا ہے کہ دنیا میں نیولبرل سرمایا داری نظام کی علاوہ اور راستے بھی ہیں. عوامی ورکرز پارٹی سیریزا اور یونانی اوم کو مبارک بعد پیش کرتی ہے اور امید رکھتی ہے کہ اس جیت سے دنیا بھر میں بائیں بازو کو حوصلہ ملے گا .