Monthly Archives: November 2014

سیمینار: سیاسی کارکنان پر دہشت گردی کا الزام

دہشت گردی کے قوانین حکمرانی کے نظام کیخلاف بولنے والوں پر مسلط ہیں، دہشت گردوں کو آج بھی ریاستی سرپرستی حاصل ہے. بابا جان، غلام دستگیر کی جیل سے رہائی اور سینکڑوں لاپتہ سیاسی کارکنان کو بازیابی تک جدو جہد جاری رکھیں گے۔