
عوامی ورکرز پارٹی کے مرکزی صدر جناب یوسف مستی خان نے نیشنل پارٹی پاکستان کے سربراہ معروف ترقی پسند و محبِ وطن سیاستدان میر حاصل خان بزنجو کی وفات پر جاری کردہ تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ مرحوم بزنجو نے ساری زندگی بلوچ قوم اور پاکستان میں پسے ہوئے نچلے طبقات کے حقوق کیلیے…
