Establishment

A lifetime of struggle

A lifetime struggle

by Mushtaq Rajpar A PROMINENT voice of progressive left politics in Pakistan, Yousuf Mustikhan passed away this week at the age of 78. Head of the Awami Workers Party, he had been fighting cancer for the past few years, but that did not stop him from continuing to fight for justice for oppressed people and…

الوداع کامریڈ یوسف مستی خان

تدفین

یوسف مستی خان بلوچ قوم پرستی اور بائیں بازو کے ترقی پسند نظریات کا مکسم تصویر تھے۔ انھوں نے اپنی ساری زندگی ان اصولوں کو مجسم بنانے میں گزار دی جن کے لیے وہ کھڑے تھے۔ ترقی پسندی کے فروغ میں، ان کی آخری شراکت ان کے جدوجہد کے پختہ عزم کی ایک پُرجوش یاد دہانی تھی جب جون 2022 میں انہوں نے یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قیام کی صدارت کی، جو ایک وسیع البنیاد ترقی پسند اتحاد ہے جس کے بارے میں ان کا خیال تھا کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ، روایتی بورژوا جماعتوں، مذہبی دایاں بازو اور موجودہ دور کے بڑھتے ہوئے عمران خان جیسے رجعت پسندوں کا مقابلہ کرنا وقت کی ضرورت ہے

عوامی ورکرز پارٹی کو ایک حقیقی متبادل قوت بنانے اورموجودہ نظام کو تبدیل کرنے کا عزم

AWP

پاکستان ڈیموکریٹک موومینٹ کے اتحادی حکومت میں شامل تمام جماعتیں اور اپوزیشن تحریک انصاف ایک ہی کشتی کے سوار ہیں اور سبھی فوجی اسٹبلیشمینٹ اور عا لمی سامراج اور اس کے مالیاتی اداروں آئی ایم ایف کے پٹھو اور سہولت کار ہیں۔جنہوں نے اپنے لوٹ کھسوٹ اور سامراجی آقاوں کے مفادات کی تکمیل کے لئے عوام پر بیروزگاری، مہنگائی، کی شکل میں استحصال اور ظلم کی انتہا کرلی ہے

عوامی ورکرز پارٹی کی سیالکوٹ فیکٹری میں سری لنکا کے شہری کا انتہا پسندوں کے ہاتھوں قتل کی شدید مذمت

Rajco-indistries-lynching

پارٹی  رہنماوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ملزموں کو فورا گرفتار کریں اور سیاسی پارٹیوں کو پابند کریں کہ وہ اپنے پوسٹروں اور بینروں پر مذہبی شخصیات اور آیات کو استعمال نہ کریں۔ کراچی (پریس ریلز) عوامی ورکرز پارٹی سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں ایک ہجوم کے ذریعہ ‘توہین رسالت’ کے نام پر…

AWP opposes stifling of media through PMDA

Awami Workers Party leadership condemns attack on journalists, vicious campaign against Hamid Mir, others KARACHI: The Awami Workers Party (AWP) expresses concern at the growing incidents of violence against journalists and move by the government to muzzle free media. The party considers these incidents and government moves an attack on freedom of expression and the…