
تحریر: اختر حسین ہمارے ملک کے چند ایک صحافی اور تجزیہ نگار جن کی میں قدر کرتا ہوں اور ان کے کالم اور مضامین کو غور سے پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں خواہ ان کے نظریات سے اتفاق کرتے ہوں یا نہیں ان میں ایک معتبر نام جناب سلیم صافی کا ہے۔ان کے تجزیے اور…

موجودہ حالات سے نکلنے کا واحد راستہ جدوجہد اور متبادل سوشلسٹ نظام کا قیام ہے جس کے لیے ترقی پسند قوتوں مظوم قوموں کو متحد ہو نا ہوگا اور ایک ایسی مشترکہ سیاسی پروگرام تشکیل دیں جس کے ذریعے ۲۳کروڑ عوام کو موجودہ فرسودہ نوآبادیاتی سامراجی غلامی سے نجات ملے اور ان کی خوشحالی، سماجی اور معاشی ترقی کو ممکن بنایا جائے۔