
Sindh Tenancy Act کے تحت تمام زمینں ، بے زمین ہاریوں میں تقسیم کی جائیں۔ جاگیرداروں سے زمینں ضبط کی جائیں۔ تمام قومی اداروں کی نجکاری کا فیصلہ واپس لیے جائے۔ بے روزگار نوجوانوں کو روزگار دیا جائے۔ مزدوروں کی اجرت میں اضافہ کیا جائے۔ فوجی اور سول بیروکریسی کے قبضے میں موجود زمینوں کو…









