عوامی ورکرز پارٹی (اے ڈبلیو پی) نے 14 اکتوبر کو اسلام آباد میں آل پاکستان ایمپلائز ، پینشنرز، اور مزدور تحریک کی کال پر مزدور دشمن اور عوام دشمن معاشی پالیسی کے خلاف ہونے والے احتجاج سے اظہار یکجہتی کرتی ہے۔ اور ان کے میثاق مطالبات کی توثیق کرتی ہے۔ اے ڈبلیو پی جو مزدوروں…