Tag Archive for BNP

عوامی ورکرز پارٹی بزرگ قوم پرست سیاستدان سردار عطا اللہ مینگل کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتی ہے

Condolence

کراچی: عوامی ورکرز پارٹی بزرگ سیاستدان  اور بلوچستان کے پہلے وزیر اعلی سردار عطاء اللہ مینگل کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتی ہے اور ان کے اہل خانہ ، دوستوں اور کارکنوں سے دلی تعزیت کرتی ہے۔ سردار عطاء اللہ مینگل طویل علالت کے بعد جمعرات کو   92 سال کی عمر میں کراچی…