Tag Archive for Condolence

عوامی ورکرز پارٹی برطانیہ کا مارکسی رہنماء مختار باچاکوخراجِ تحسین

مارکسی دانشور کا انتقال

رپورٹ: پرویز فتح لیڈز، 6 مئی ۔ بائیں بازو کے نامور رہنماء مختار علی باچا مارکسی فلسفہ کے استاد اور انقلابی سیاست دان تھے۔ وہ اپنی ساری زندگی ملک کے پسے ہوئے طبقات، کسانوں، مزدوروں اور محنت کار عوام کے حقوق کی جدوجہد کرتے رہے۔  عوامی ورکرز پارٹی برطانیہ کا ان کی زندگی بھر کی جدوجہد…

سماجی تبدیلی کے لئے تمام ترقی پسند، انسان دوست قوتوں کااتحاد وقت کی ضرورت

Condolence reference

یوسف مستی خان سیاست دانوں کی اس نایاب نسل کی نمائندگی کرتے ہیں جو اپنی آخری سانس تک مظلوم قوموں، خواتین، مذہبی طور پر ستائے ہوئے طبقوں اور محنت کش عوام کے ساتھ کھڑے رہنے اور اقتدار کے سامنے سچ بولنے کے عزم پر قائم رہے۔ وہ ایک ایسے دور میں حقیقی طور پر ترقی پسند سیاست کا مظہر تھے جہاں فوجی اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات اور منافع خوری، مرکزی دھارے کے سیاست دانوں کے بنیادی اہداف کی نمائندگی کرتے ہیں اور آج کے نوجوانوں کو یوسف مستی خان کے راستے کو اپنانا چاہیے.