Tag Archive for gulshan-e-bagh

پریس ریلیز | مسیحی اور مسلمان برادری اور جمہوریت پر دائیں بازو کا دہرا حملہ

گزشتہ چند برسوں سے عوامی ورکرز پارٹی دہشت گرد حملوں کی کئی دفعہ مذمت کر چکی ہے اور قیمتی جانوں کے ضیا ع پر ماتم بھی اور آج ایک بار پھرہم شکستہ دل ایک نئے سانحہ پر بین اس بربیت کی مذمت کررہے ہیں ۔