Tag Archive for #KissanCommittee

چوہدری فتح محمد پاکستان میں کسانوں، مزدوروں اور محکوم طبقات کی تحریکوں کے سالار تھے

عوامی ورکرز پارٹی اوردیگر سیاسی تنظیموں کے رہنماؤں اور سماجی شخصیات کی سوشلسٹ اور کسان تحریک کے بانی کو زبردست خراج تحسین؛ مقررین اور شرکاء کی ایک متحدہ بایاں بازو کی جماعت کی تشکیل اور جدوجہد کےعزم کا اظہار۔  پریس ریلز لیڈز (یو کے) : چوہدری فتح محمد پاکستان میں کسانوں، مزدوروں، مظلوم و محکوم…