Tag Archive for Labourers

عومی ورکرز پارٹی لودھراں کی ضلعی کانگریس منعقد

لودھراں عوامی ورکرز پارٹی ضلع  لودھراں کی تیسری ڈیلیگیٹ کانگریس اتوار 03 نومبر 2019 کو منعقد ہوئی جس میں الیکشن کمیشن کے فرائض وفاقی کمیٹی کے رکن دلاور عباس صدیقی ،اور فرحت عباس خان نے سر انجام دیے ۔ کانگریس میں شریک مندوبین نےکامریڈ ڈاکٹر اسماعیل ثانی کو ضلعی پارٹی کا صدر، ناظرہ ظریف کو…