![](https://awamiworkersparty.org/wp-content/uploads/2020/05/May-Day-poster-2019-05-01-150x150.jpeg)
کراچی عوامی ورکرز پارٹی شکاگو کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے ۔ پارٹی ان تمام محنت کش مردوں ، خواتین ، نوجوانوں اور پچڑے ہوئے لوگوں کی جدوجہد اور قربانیوں کو بھی سلام پیش کرتی ہے جنہوں نے اپنے خون ، پسینے اور آنسوؤں سے جدید دنیا کو جنم دیا ہے ، مگر…