گزشتہ چند برسوں سے عوامی ورکرز پارٹی دہشت گرد حملوں کی کئی دفعہ مذمت کر چکی ہے اور قیمتی جانوں کے ضیا ع پر ماتم بھی اور آج ایک بار پھرہم شکستہ دل ایک نئے سانحہ پر بین اس بربیت کی مذمت کررہے ہیں ۔
پریس ریلیز | مسیحی اور مسلمان برادری اور جمہوریت پر دائیں بازو کا دہرا حملہ