Tag Archive for NWF

عوامی ورکرز پارٹی کے انقلابی رہنماء بابا جان اور دیگراسیروں کی رہائی جی بی کےعوام کی فتح ہے

پریس ریلیز  عوامی ورکرز پارٹی   نےاپنے انقلابی رہنماؤں  بابا جان ، علیم خان ، افتخار کربلائی  اور دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی کو عوام  اور تما ترقی پسند مزاحمتی قوتوں کی فتح  قرار دیاہے۔ اپنے مشترکہ بیان میں عوامی ورکرز پارٹی کے مرکزی  صدر یوسف مستی خان ، جنرل سکریٹری اختر حسین ، ڈپٹی سیکرٹری…