
پاکستان کی دیہی آبادی ملک کی پوری آبادی کا قریباََ ۶۰ فیصد حصہ ہے۔ مگر اس آبادی میں سے ۷۵ فیصد گھرانے بے زمین ہیں۔ جاگیردار وں ، وڈیروں ، خوانین اور سرداروں کے ساتھ ساتھ اب تیزی سے کارپوریشنز اور افواجِ پاکستان زرعی زمینوں پر اپنا قبضہ بڑھا رہے ہیں، جس سے مزارعین، ہاریوں…