![Condolence](https://awamiworkersparty.org/wp-content/uploads/2021/09/Sardar-Ataullah-Mengal2-150x150.jpg)
کراچی: عوامی ورکرز پارٹی بزرگ سیاستدان اور بلوچستان کے پہلے وزیر اعلی سردار عطاء اللہ مینگل کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتی ہے اور ان کے اہل خانہ ، دوستوں اور کارکنوں سے دلی تعزیت کرتی ہے۔ سردار عطاء اللہ مینگل طویل علالت کے بعد جمعرات کو 92 سال کی عمر میں کراچی…