
عوامی ورکرز پارٹی کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان کسان و کاشتکار کانفرنس ریلوے سٹیشن گراؤنڈ مردان میں منعقد ہو ئی۔ اس کانفرنس میں ہزاروں کسانوں، کاشتکاروں اور کھیت مزدوروں اور پارٹی کارکنان نے شرکت کی۔ اس موقع پر صوبہ خیبرپختونخواہ کے مختلف اضلاع سے کسان و کاشتکارجلوسوں اور ریلیوں کی صورت میں شریک ہوئے۔…

