
پارٹی نے ان کی جدوجہد اور خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان کو اجاگر کرنے کے لئے ملک بھر میں دو دن سوگ منانے کا اعلان پریس ریلز عوامی ورکرز پارٹی کی مرکزی قیادت چوہدری فتح محمد ، جو ایک عظیم انقلابی کسان رہنما اور پارٹی کے پنجاب کے بانئ صدر تھے، کے انتقال…





