Monthly Archives: June 2021

عوامی ورکرز پارٹی کے رہنما سینگار نوناری کے اغواء کے خلاف سندھ ہاییٗ کورٹ میں پیٹیشن داخل

Abduction

عوامی ورکرز پارٹی سندھ کے رہنما کامریڈ سینگار نوناری کی اغواء کے خلاف ان کی اہلیہ کامریڈ فوزیہ سینگار نے عوامی ورکرز پارٹی کے وفاقی سیکرٹری جنرل کامریڈ اختر حسین ایڈووکیٹ کی سربراہی میں وکلا کی ٹیم کی جانب سے سندھ ھائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔

سینگارسمیت تمام سیاسی کارکنوں کو رہا کیا جاےٗ سندھ میں قبضہ گیری اور گھروں کی مسماری کو روکا جاےٗ’

Anti-land grabbing protest

عوامی ورکرز پارٹی سندھ اور ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ کے عہدے داروں نے پارٹی کے رہنما سینگار نوناری کی اغوا ء اور تشدد کی سخت مذمت کی ہے اور صوبایٗ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں فلفور رہا کیا جاےٗ اور سندھ کی زمینوں پر ریاستی پشت پناہی میں قبضہ گیریت اور تمام سندھ دشمن اور ماحولیات دشمن پرو جیکٹس کو بند کیا جاے

عوامی ورکرز پارٹی، سینگار نوناری کے جبری اغوا کی بھرپور مذمت کرتی ہے اور کل اس اغواکاری اور بحریہ ٹاون کی قبضہ گیریت کے خلاف ملک گیر احتجاج کرے گی۔

کراچی، جون 24: عوامی ورکرز پارٹی کی وفاقی لیڈرشپ، پارٹی کی سندھ قومی کمیٹی کے رکن اور منتخب کونسلر بالاچ سینگار نوناری کی بلاجواز گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور سندھ حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ انہیں فی الفور رہا کیا جائے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے۔بالاچ سینگار…

AWP condemns abduction of Seengar Noonari, demands his release

Abduction

Karachi, June 26: Awami Workers Party (AWP) Federal Leadership condemns in the strongest possible terms the unjustified abduction of AWP Sindh National Committee member and councilor Balach Seengar Noonari and demands his immediate release. The party also demands action against the security personnel who illegally barged into his house and whisked him away without any…

عوامی ورکرز پارٹی قبضہ گیری اور بیدخلیوں کے خلاف 27 جون کو ملک گیر احتجاجی مظاہرہ کرےگی

ٓﷺُ ٖث مععتینگ

لاہور ، 20 جون۔ عوامی ورکرز پارٹی نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ وہ 27  جون سے پورے ملک سمیت کشمیر اور گلگت بلتستان میں زمینوں، جنگلات، معدنیات ، پہاڑوں،  ٓابی ذخایر  پر وحشیانہ طریقے  سےقبضے کے خلاف ایک ملک گیر تحریک چلاےٗ  گی اور اس سلسلے میں مظاہروں اور کانفرنسوں کاانعقاد کرے گی۔ پارٹی…

AWP opposes stifling of media through PMDA

Awami Workers Party leadership condemns attack on journalists, vicious campaign against Hamid Mir, others KARACHI: The Awami Workers Party (AWP) expresses concern at the growing incidents of violence against journalists and move by the government to muzzle free media. The party considers these incidents and government moves an attack on freedom of expression and the…