Monthly Archives: July 2021

نصیرآباد: عوامی ورکرز پارٹی سندھ کے رہنما سینگار کی بازیابی کے لیئے مسلسل ۱۹ویں روز بھی احتجاج جاری

سینگار نوناری کی جبری گمشدگی

مسلسل احتجاج کرنے والی مائیں، بہنیں اور کامریڈز سوال کر رہی ہیں کہ ملکی ادارے کس کے ساتھ ہیں ؟ اور کس کے محافظ ہیں؟ ملک ریاض کے؟ زرداروں کے؟ بھتہ خوروں اور قبضہ گیروں کے یا عوام اور سرزمین کے؟ اگر عوام کے محافظ ہیں تو پھر اپنی دھرتی کے وسائل اور عوام کے تحفظ کیلیے آواز اٹھانے والے سینگار جیسے لوگوں کو رینجرز اور پولیس نے کس قانون اور آئین کے تحت جبری گمشدہ کیاہے؟