Ali

Awami Workers Party is a Left-wing revolutionary party of the working class, working people. peasants, women, youth, students and marginalised communities. It strives to bring about structural changes in society set up an egalitarian society based on social justice, equality, and free from all kinds of exploitation and discrimination on the basis of faith, religion, class, nationality, gender and colour.

جنرل عاصم منیر ‘ڈاکٹرائین’ اور ایک نقطئہ نظر

Gen Asim Doctrine

تحریر:  اختر حسین ہمارے ملک کے چند ایک صحافی اور تجزیہ نگار جن کی میں قدر کرتا ہوں اور ان کے کالم اور مضامین کو غور سے پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں خواہ ان کے نظریات سے اتفاق کرتے ہوں یا نہیں ان میں ایک معتبر نام جناب سلیم صافی کا ہے۔ان کے تجزیے اور…

پاکستان میں حقیقی سماجی تبدیلی کے لیےٗ فانوس کا راستہ اپنانا ہوگا، مقررین

AWP rally

عوامی ورکرز پارٹی کے بانی چیرمین کی چوتھی برسی پر بونیر میں جلسہ؛ پارٹی کے رہنماوں کے علاوہ لیفٹ ڈیموکریٹیک فرنٹ کے رکن تنظیموں اور پی آر ایس ایف  کے رہنماوں  کی فانوس کے جدوجہد کو خراج تحسین رپورٹ: قاضی حکیم اور پرویز فتح عوامی ورکرز پارٹی کے بانی چیرمین فانوس گجر ایک سچے  انقلابی ، پسے ہوئے…

عوامی ورکرز پارٹی نشتر ہسپتال کے چھت پر لاشوںکو پھینکنے کے عمل کی مذمت کرتی ہے

نشتر ہسپتال کے چھت پر لاش

عوامی ورکرز پارٹی کے قائم مقام صدر اختر حسین ایڈووکیٹ اور جنرل سیکریٹری ڈاکٹر بخشل تھلہو نے ایک بیان میں کہا کہ ہسپتال کی چھت پر لاشیں پھینکنا نہ صرف ایک غیر انسانی فعل ہے بلکہ یہ پاکستانی معاشرے کی مجموعی سماجی بے حسی اور اخلاقی گراوٹ کی بھی نشاندہی کرتا ہے۔ یہ فعل عوام اور صحت عامہ کےجانب ریاست اور حکمران طبقہ کی بے حسی کو بھی بے نقاب کرتا ہے۔ ایسی ریاست میں لوگوں کی کیا اہمیت ہو گی جہاں تین کروڑ سے زائد بے گھر افراد جن میں خواتین، بچے اور بوڑھے بھی شامل ہیں، انسانوں کی پیدا کردہ آفت اور تباہی اور حکمران اشرافیہ کی مجرمانہ غفلت اور بے حسی کا سامنا کر رہے ہیں۔ وہ دو ماہ سے سڑے ہوئے پانی اور مچھروں میں گھرے کھلے آسمان تلے بھوک پیاس اور بیماری کے شکار رہ رہے ہیں اور حکمران محلاتی سازشوں اور طاقت کے کھیل میں مصروف ہیں۔

نہیں دریا کو انصاف

Monsoon floods' devastation

تحریر: ڈاکٹر بخشل تھلہو “ماحولیاتی تبدیلی نے ہمارے اور انسانی جڑت کے سامنے ایک سوال پیدا کر دیا ہے اور وہ تبدیلی جس کائناتیت کی طرف اشارہ کرتی ہے ۔۔۔وہ کسی تباہ کاری (سیلاب اور خشک سالی) کے مشترکہ احساس سے بھی زیادہ کائناتی ہے”دپیش چکرابارتی (1) یورپ اس وقت جس خشک سالی کا تجربی…

عوامی ورکرز پارٹی نے سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لئے وسائل کی فراہمی کا مطالبہ کیا

Monsoon floods

آبی ذخائر، جنگلات اور معدنیات کی بے دریغ لوٹ مار، ہاؤسنگ اسکیموں، فائیو سٹار ہوٹلوں، بڑے بڑے مارکیٹوں اور دیگر نیولبرل چکا چوند کی علامتوں کی بے لگام تعمیرات کو روکنا چاہیے۔

AWP calls for resource mobilisationto tackle flood devastations

Monsoon floods

The AWP has called for a mobilisation of public resources and urgent media coverage of the devastation caused by ongoing monsoon-related flooding in Sindh, Balochistan, Khyber-Pakhtunkhwa, Saraiki Waseb, Chitral, Gilgit-Baltistan and Azad Kashmir.
Despite the scale of the destruction being equivalent to the floods of 2010, the AWP has criticised the corporate media and ruling classes for continuing to prioritise palace intrigues and power games due to which lives continue to be lost and precious time and resources squandered that should be dedicated to flood relief. AWP President Yousuf Mustikhan and General Secretary Bakhshal Thalho have said that official figures understate the actual scale of the disaster; thousands have lost their lives while millions have been displaced from their homes and livelihood losses are far beyond any meaningful estimate.

NA’s dissolution: AWP condemns govt’s move

Party asks SC to take notice of hybrid regime’s unconstitutional act; high treason case must be instituted against Imran Khan, Fawad Choudhry and Qasim Suri Karachi, April 3 (PR): The Awami Workers Party (AWP) condemns in the strongest possible terms the arbitrary and entirely unconstitutional decision by Prime Minister Imran Khan to dissolve the National…

پاکستان کے محنت کار عوام کو موجودہ دلدل سے نکالنے کے لیے بائیں بازو کا اتحاد ناگزیر ہے، عوامی ورکرز پارٹی

FC meeting

اسلام آباد، یکم فروری 2022: عوامی ورکرز پارٹی (اے ڈبلیو پی) نے پاکستان کی حالیہ تاریخ میں سب سے زیادہ شدید مہنگائی اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان بل کی منظوری کے لیے پی ٹی آئی حکومت اور پاکستان کے حکمران طبقوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے جس سے سماجی و سیاسی بحران میں شدت…