AWP Hyderabad Distt elects new body at its congress

Press Release

HYDERABAD: Awami Workers Party Hyderabad District chapter, Sindh, organized a very success workers congress on Sunday (Oct 20, 2019).

The congress was presided over by a presidium comprised of AWP Singh President Dr Bakhshal Thallo, general Secretary Yunous Raho, women secretary Marvi Latifi, AWP Sindh Vice-President Asar Imam, Comrade Latif Laghari and Comrade Javed Rajpar.

The congress started with the singing of the workers’ anthem “International”.

Different fronts and units presented their respective reports about their organizational and political activities. The delegates discussed the reports and gave suggestions for improving and enhancing activities to broaden party organizational presence.

The delegates elected a new district body with consensus except for the president’s post on which contest was between Maqsooda Rattar and Mubarak Jatoi. The delegates elected Maqsooda Rattar as District President and Mubarak Jatoi as secretary-general.

The delegates also selected Allah Aobhayo as Senior Vice-President, Sanaullah Khaskheli, Vice-President; Asi Akhtar Bhutto, Joint Secretary; Muzaffar Laghari, Peasant Secretary; Darya Khan Chandio, Youth Secretary; Irfan Chandio, Labour Secretary; Waqar Chandio, Culture and Education Secretary; Komal Soomro, Women Secretary; Shahid Memon, Information and Media Secretary, and Ansar Buriro, Finance Secretary.

AWP President Yousuf Masti Khan in his message congratulated the Hyderabad District chapter of the party for holding a successful congress and hoped the new body will work with new zeal and expand and strengthen party’s organisational structure and spread party ideology and programme among the peasants and working class.

عوامی ورکرز پارٹی حیدرآباد ضلع نے اپنی کانگریس میں نئی ​​ایگزیکٹو باڈی کا انتخاب کیا

حیدر آباد:عوامی ورکرز پارٹی سندھ کے حیدرآباد ضلعی یونٹ کی کارکنوں کا ایک بہت ہی کامیاب کانگریس اتوار کے روز منعقد ہوا جس میں نئی مجلس عاملہ کا ینتخاب عمل میں لایا گیا۔

کانگریس کی صدارت ایک پریز یڈ یم جو کی عوامی ورکرز پارٹی  سندھ کے صدر ڈاکٹر بخش تھلو، جنرل سکریٹری یونس راہو، سندھ کے نائب صدر اثرامام، کامریڈ لطیف لغاری، خواتین سکریٹری ماروی لطیفی اور کامریڈ جاوید راجپر پر مشتمل تھی نے کی۔

کانگریس کا آغاز کارکنوں کے بین الاقوامی  ترانہ “اینٹرنیشنل” سے کیا گیا۔

پارٹی کے مختلف محاذوں اور اکائیوں نے اپنیے اپنے  تنظیمی اور سیاسی سرگرمیوں کے بارے میں رپورٹیں پیش کیں- مندوبین نے ان رپورٹس پر تبادلہ خیال کیا اور پارٹی کی تنظیم کو وسیع کرنے کے لئے سرگرمیوں کو بہتر بنانے اور بڑھانے کے لئے تجاویز دیں۔

مندوبین نے صدر کے عہدے کے سوا اتفاق رائے کے ساتھ ایک نیا ضلعی کمیٹی کو منتخب کیا۔ صدارت کے عہدے پرمقصودہ راٹراور مبارک جتوئی کے مابین مقابلہ تھا۔ مندوبین نے مقصودہ راٹر کو ضلعی صدر اور مبارک جتوئی کو سیکرٹری جنرل منتخب کیا۔

مندوبین نے اللہ اوحیو کو سینئر نائب صدر، ثناء اللہ خاصخیلی کو نائب صدر، آصی اختر بھٹو، جوائنٹ سکریٹری؛ مظفر لغاری، کسان سکریٹری؛ دریا خان چانڈیو، یوتھ سکریٹری؛ عرفان چانڈیو، لیبر سکریٹری؛ وقار چانڈیو، ثقافت اور تعلیم کے سکریٹری؛ کومل سومرو، خواتین سکریٹری؛  شاہد میمن، انفارمیشن اینڈ میڈیا سیکریٹری، اور انصر بوریروکو سیکرٹری خزانہ منتخب کیا۔

اے ڈبلیو پی کے وفاقی صدر یوسف مستی خان نے اپنے پیغام میں پارٹی کے حیدرآباد ضلعی یونٹ کو کامیاب کانگریس کے انعقاد پر مبارکباد پیش کیں اورامید ظاہر کیں کہ نئے عہدے دار ایک نئے جوش و جذبے کے ساتھ کام کریں گے اور پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو پھیلایئں گے اور مستحکم کریں گیں اور کسانوں اور مزدور طبقے میں پارٹی نظریہ اور پروگرام موثر طریقے سے پھیلائیں گے۔

عوامی ورکرز پارٹی کے رہنماء حسن ؑعسکری نے حیدرآباد پارٹی کے سابقہ عہدیداروں اور نیے منتخب ہونے والےعہدیداروں کو شاندار کانگریس منعقد کرنے پر مبارکباد دی اور امید کہ وہ اب مزدوروں اور ھاریوں کو منظم کرنے کی طرف زیادہ توجہ دیں گے

Ali

Awami Workers Party is a Left-wing revolutionary party of the working class, working people. peasants, women, youth, students and marginalised communities. It strives to bring about structural changes in society set up an egalitarian society based on social justice, equality, and free from all kinds of exploitation and discrimination on the basis of faith, religion, class, nationality, gender and colour. 

Tags: