Socialism

پاکستان میں حقیقی سماجی تبدیلی کے لیےٗ فانوس کا راستہ اپنانا ہوگا، مقررین

AWP rally

عوامی ورکرز پارٹی کے بانی چیرمین کی چوتھی برسی پر بونیر میں جلسہ؛ پارٹی کے رہنماوں کے علاوہ لیفٹ ڈیموکریٹیک فرنٹ کے رکن تنظیموں اور پی آر ایس ایف  کے رہنماوں  کی فانوس کے جدوجہد کو خراج تحسین رپورٹ: قاضی حکیم اور پرویز فتح عوامی ورکرز پارٹی کے بانی چیرمین فانوس گجر ایک سچے  انقلابی ، پسے ہوئے…

یوسف مستی خان مزاحمت، جرآت اور استقامت کا استعارہ ہے

انہوں نے ے ساری زندگی محکوم قوموں  کے حقوق کی جدوجہد میں گزار دی؛ ان کی جدوجہد کا راستہ ہی ہمارا راستہ ی ہے، عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کے زیر اہتمام پارٹی صدر یوسف مستی خان کی یاد میں ہنزہ میں تعزیتی ریفرنس سے  مقررین  کا خطاب رپورٹ:  شیرنادرشاہی ہنزہ :  یوسف مستی خان…

الوداع کامریڈ یوسف مستی خان

تدفین

یوسف مستی خان بلوچ قوم پرستی اور بائیں بازو کے ترقی پسند نظریات کا مکسم تصویر تھے۔ انھوں نے اپنی ساری زندگی ان اصولوں کو مجسم بنانے میں گزار دی جن کے لیے وہ کھڑے تھے۔ ترقی پسندی کے فروغ میں، ان کی آخری شراکت ان کے جدوجہد کے پختہ عزم کی ایک پُرجوش یاد دہانی تھی جب جون 2022 میں انہوں نے یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قیام کی صدارت کی، جو ایک وسیع البنیاد ترقی پسند اتحاد ہے جس کے بارے میں ان کا خیال تھا کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ، روایتی بورژوا جماعتوں، مذہبی دایاں بازو اور موجودہ دور کے بڑھتے ہوئے عمران خان جیسے رجعت پسندوں کا مقابلہ کرنا وقت کی ضرورت ہے

عوامی ورکرز پارٹی کو ایک حقیقی متبادل قوت بنانے اورموجودہ نظام کو تبدیل کرنے کا عزم

AWP

پاکستان ڈیموکریٹک موومینٹ کے اتحادی حکومت میں شامل تمام جماعتیں اور اپوزیشن تحریک انصاف ایک ہی کشتی کے سوار ہیں اور سبھی فوجی اسٹبلیشمینٹ اور عا لمی سامراج اور اس کے مالیاتی اداروں آئی ایم ایف کے پٹھو اور سہولت کار ہیں۔جنہوں نے اپنے لوٹ کھسوٹ اور سامراجی آقاوں کے مفادات کی تکمیل کے لئے عوام پر بیروزگاری، مہنگائی، کی شکل میں استحصال اور ظلم کی انتہا کرلی ہے

پاکستان کے محنت کار عوام کو موجودہ دلدل سے نکالنے کے لیے بائیں بازو کا اتحاد ناگزیر ہے، عوامی ورکرز پارٹی

FC meeting

اسلام آباد، یکم فروری 2022: عوامی ورکرز پارٹی (اے ڈبلیو پی) نے پاکستان کی حالیہ تاریخ میں سب سے زیادہ شدید مہنگائی اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان بل کی منظوری کے لیے پی ٹی آئی حکومت اور پاکستان کے حکمران طبقوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے جس سے سماجی و سیاسی بحران میں شدت…