Missing Persons

AWP warns of civil war in Balochistan, KP: demands policy overhaul, end to militarisation

AWP statement

In the wake of Tuesday’s militant attack on Bannu Cantonment, the Awami Workers Party (AWP) has expressed grave concern over the escalating violence in Pakhtunkhwa and Balochistan, including targeted killings, suicide bombings, enforced disappearances, and relentless military operations. The party has called for an urgent overhaul of state policy, warning that failure to act will…

الوداع کامریڈ یوسف مستی خان

تدفین

یوسف مستی خان بلوچ قوم پرستی اور بائیں بازو کے ترقی پسند نظریات کا مکسم تصویر تھے۔ انھوں نے اپنی ساری زندگی ان اصولوں کو مجسم بنانے میں گزار دی جن کے لیے وہ کھڑے تھے۔ ترقی پسندی کے فروغ میں، ان کی آخری شراکت ان کے جدوجہد کے پختہ عزم کی ایک پُرجوش یاد دہانی تھی جب جون 2022 میں انہوں نے یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قیام کی صدارت کی، جو ایک وسیع البنیاد ترقی پسند اتحاد ہے جس کے بارے میں ان کا خیال تھا کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ، روایتی بورژوا جماعتوں، مذہبی دایاں بازو اور موجودہ دور کے بڑھتے ہوئے عمران خان جیسے رجعت پسندوں کا مقابلہ کرنا وقت کی ضرورت ہے

حسن ناصر شہید اور پاکستان میں جبری گمشدگیوں کا مسئلہ

Enforced disappearances

رپورٹ: حیدر خوجہ عوامی ورکرز پارٹی کراچی نے ہفتے کے روز ملک کے پہلے لاپتہ شخص کامریڈ شہید حسن ناصر کی یاد میں پاکستان میں جبری گمشدگیوں کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ اس تقریب نے تمام مظلوم طبقات کو اکٹھا کیا جو اپنے پیاروں کی واپسی کے لیے لڑ رہے ہیں اور…

Speakers for an end to enforced disappearances

Enforced Disappearances

Family members demand immediate recovery of missing personsAWP Karachi organises seminar on “Shaheed Hasan Nasir and the issue of enforced disappearances in Pakistan’ by Fatima Zaidi The Awami Workers Party, Karachi held a seminar on Saturday on the issue of enforced disappearances in Pakistan in remembrance of the country’s first-ever missing person, Comrade Shaheed Hasan…

نصیرآباد: عوامی ورکرز پارٹی سندھ کے رہنما سینگار کی بازیابی کے لیئے مسلسل ۱۹ویں روز بھی احتجاج جاری

سینگار نوناری کی جبری گمشدگی

مسلسل احتجاج کرنے والی مائیں، بہنیں اور کامریڈز سوال کر رہی ہیں کہ ملکی ادارے کس کے ساتھ ہیں ؟ اور کس کے محافظ ہیں؟ ملک ریاض کے؟ زرداروں کے؟ بھتہ خوروں اور قبضہ گیروں کے یا عوام اور سرزمین کے؟ اگر عوام کے محافظ ہیں تو پھر اپنی دھرتی کے وسائل اور عوام کے تحفظ کیلیے آواز اٹھانے والے سینگار جیسے لوگوں کو رینجرز اور پولیس نے کس قانون اور آئین کے تحت جبری گمشدہ کیاہے؟