Imperialism

AWP warns of civil war in Balochistan, KP: demands policy overhaul, end to militarisation

AWP statement

In the wake of Tuesday’s militant attack on Bannu Cantonment, the Awami Workers Party (AWP) has expressed grave concern over the escalating violence in Pakhtunkhwa and Balochistan, including targeted killings, suicide bombings, enforced disappearances, and relentless military operations. The party has called for an urgent overhaul of state policy, warning that failure to act will…

الوداع کامریڈ یوسف مستی خان

تدفین

یوسف مستی خان بلوچ قوم پرستی اور بائیں بازو کے ترقی پسند نظریات کا مکسم تصویر تھے۔ انھوں نے اپنی ساری زندگی ان اصولوں کو مجسم بنانے میں گزار دی جن کے لیے وہ کھڑے تھے۔ ترقی پسندی کے فروغ میں، ان کی آخری شراکت ان کے جدوجہد کے پختہ عزم کی ایک پُرجوش یاد دہانی تھی جب جون 2022 میں انہوں نے یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قیام کی صدارت کی، جو ایک وسیع البنیاد ترقی پسند اتحاد ہے جس کے بارے میں ان کا خیال تھا کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ، روایتی بورژوا جماعتوں، مذہبی دایاں بازو اور موجودہ دور کے بڑھتے ہوئے عمران خان جیسے رجعت پسندوں کا مقابلہ کرنا وقت کی ضرورت ہے

سندھ میں نسلی و لسانی منافرت کاحل محکوم قوموں اور محنت کش طبقوں کی مشترکہ جدوجہد میں ہے، یوسف مستی خان

Ethnic Strife in Sindh

نفرت اور نسل پرستی کا زہر سندھ کے جائز سوالات اور خدشات کو دیمک کی طرح کھا جائے گا، جس سے بچنے کی ضرورت ہے۔ بخشل تھلہو پریس ریلیز کراچی ( جولائی 18, 2022) : عوامی ورکرز پارٹی گزشتہ چند دنوں سے سندھ میں رونما ہونے والے افسوسناک واقعات پر تشویش کا اظہار کرتی ہے اور…

عوامی ورکرز پارٹی کو ایک حقیقی متبادل قوت بنانے اورموجودہ نظام کو تبدیل کرنے کا عزم

AWP

پاکستان ڈیموکریٹک موومینٹ کے اتحادی حکومت میں شامل تمام جماعتیں اور اپوزیشن تحریک انصاف ایک ہی کشتی کے سوار ہیں اور سبھی فوجی اسٹبلیشمینٹ اور عا لمی سامراج اور اس کے مالیاتی اداروں آئی ایم ایف کے پٹھو اور سہولت کار ہیں۔جنہوں نے اپنے لوٹ کھسوٹ اور سامراجی آقاوں کے مفادات کی تکمیل کے لئے عوام پر بیروزگاری، مہنگائی، کی شکل میں استحصال اور ظلم کی انتہا کرلی ہے

علاقائی ممالک اور عالمی برادری افغان عوام کو تحفظ فراہم کریں اور خطے میں سامراجی گریٹ گیم کو روکیں: عوامی ورکرز پارٹی

 لایور،29 اگست 2021-عوامی ورکرز پارٹی افغانستان تیزی کے ساتھ بگڑتی ہوئی صورتحال، اور انسانی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتی ہے۔ پارٹی گذشتہ دنوں کابل آئرپورٹ پر دہشت گردی جس کے نتیجے میں دو سو سے زیادہ لوگوں کی جانیں گئیں۔ پارٹی  عالمی برادری اور علاقائی ممالک سے اپیل کرتی ہے کہ وہ اس صورتحال…

عوامی ورکرز پارٹی قبضہ گیری اور بیدخلیوں کے خلاف 27 جون کو ملک گیر احتجاجی مظاہرہ کرےگی

ٓﷺُ ٖث مععتینگ

لاہور ، 20 جون۔ عوامی ورکرز پارٹی نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ وہ 27  جون سے پورے ملک سمیت کشمیر اور گلگت بلتستان میں زمینوں، جنگلات، معدنیات ، پہاڑوں،  ٓابی ذخایر  پر وحشیانہ طریقے  سےقبضے کے خلاف ایک ملک گیر تحریک چلاےٗ  گی اور اس سلسلے میں مظاہروں اور کانفرنسوں کاانعقاد کرے گی۔ پارٹی…