عوامی ورکرز پارٹی گوادر اور گلگت بلتستان کے عوام کے مطالبات کی حمایت کرتی ہے Jan 1, 2023 عوامی ورکرز پارٹی کے صدر اکتر حسین ایدووکیٹ اور جنرل سیکریٹری ڈاکٹر بخشل تھلہو نے ایک بیان مٰن حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گلگت بلتستان کے عوام اور گوادر کے عوام کے مطالبات کو فل فور تسلیم کیا جایےٗ اور مظاہرین کے خلاف درج مقدمات واپس لیا جایےٗ Read more →