موجودہ حالات سے نکلنے کا واحد راستہ جدوجہد اور متبادل سوشلسٹ نظام کا قیام ہے جس کے لیے ترقی پسند قوتوں مظوم قوموں کو متحد ہو نا ہوگا اور ایک ایسی مشترکہ سیاسی پروگرام تشکیل دیں جس کے ذریعے ۲۳کروڑ عوام کو موجودہ فرسودہ نوآبادیاتی سامراجی غلامی سے نجات ملے اور ان کی خوشحالی، سماجی اور معاشی ترقی کو ممکن بنایا جائے۔