Tag Archive for Protest

آزادی مارچ:عوامی ورکرز پارٹی سولین بالادستی کے حق میں ہے، محض چہروں کی تبدیلی کے نہیں

عوامی ورکرز پارٹی اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز بیان کی مذمت کرتی ہے اورحقیقی جمہوریت کی بنیاد پرقائم متبادل نظام کا خواہاں ہے جوطبقاتی، قومی، صنفی، اور مذہبی بالاستی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے- مولانا فضل الرحمٰن کی جمیعت علماء اسلام کے احتجاجیوں اور تحریک انصاف کی حکومت کو اسلام آباد میں مدِ مقابل کھڑے…