
AWP opposes regularisation of Bahria Town, DHA illegal land occupation, demolition of houses of poor people along Gujjar Nullah, Orangi Nullah, and Gulshan-e-Mustafa for road project
عوامی ورکرز پارٹی سندھ اور ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ کے عہدے داروں نے پارٹی کے رہنما سینگار نوناری کی اغوا ء اور تشدد کی سخت مذمت کی ہے اور صوبایٗ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں فلفور رہا کیا جاےٗ اور سندھ کی زمینوں پر ریاستی پشت پناہی میں قبضہ گیریت اور تمام سندھ دشمن اور ماحولیات دشمن پرو جیکٹس کو بند کیا جاے