نفرت اور نسل پرستی کا زہر سندھ کے جائز سوالات اور خدشات کو دیمک کی طرح کھا جائے گا، جس سے بچنے کی ضرورت ہے۔ بخشل تھلہو پریس ریلیز کراچی ( جولائی 18, 2022) : عوامی ورکرز پارٹی گزشتہ چند دنوں سے سندھ میں رونما ہونے والے افسوسناک واقعات پر تشویش کا اظہار کرتی ہے اور…