AWP Larkana District office-bearers elected

Press Release

LARKANA: The Awami Workers Party has demanded the abolition of feudalism, fixing the limit of landholding to 50 acres rain-fed and 25 acres canal-fed land, setting up of labour and peasant courts.

These and other demands were made through a resolution at the workers’ Congress of the Larkana District here on Monday.

The congress rejected the neoliberal economic agenda of the imperialist financial institutions like IMF and to get the country rid of the US influence.

The congress elected Roshan Kalhoro as District President, Hakim Sangharo, Senior Vice-President, Assad Rahu Vice-President, Sahil Brohi General Secretary, Asrar Nonari Joint Secretary, Mehtab Nonari Treasurer, Murtaza Korai Labour Secretary, Rehmat Samon Hari Secretary, Ali Sanjrani Youth Secretary, Ali Mirani Education Secretary, Hatim Jatoi Press secretary, and Mujib Pirzado as National Committee member.

Addressing the congress, AWP Peasant Secretary Hassan Askari said that the working class has lost confidence in political leadership and became disenchanted from politics because of the ruling elite and NGOs. He also blamed religious extremism, tribalism, and NGOs for the current political crisis in the country. He criticised NGOs for promoting liberalism and creating hurdles for progressive politics.

To restore the confidence of the working class and peasants in left politics, we need to encourage our own family members and women to come out of their homes, join the party and take part in its activities.

“Unless we include the working class in the decision-making process and bring women out of our homes and involve them in politics, we won’t be able to bring fundamental changes in society,” he stressed.

“AWP is the party of the working class, the poor, the oppressed and the marginalised people,” said Mr Askari.

AWP Sindh Vice-President Asar Imam, General Secretary Yunus Rahu, Women Secretary Marvi Latifi, Labour Secretary Roshan Kalhoro, and others addressed the congress.

The congress demanded enforcement of minimum wage.

The congress adopted a number of resolutions demanding the establishment of procurement centers at the local level to ensure the official rate of agriculture products.

It was also demanded that salinity and waterlogging should be controlled on scientific lines to stop the degradation of land.

Industries must be set up to counter rising unemployment. The congress condemned bonded labour, enforced disappearances, and demanded arrest of the culprits.

The congress also demanded the restoration of student unions in educational institutions.

Sahil Brohi

General Secretary

Awami Workers Party

District Larkana

عوامی ورکرز پارٹی لاڑکانہ ڈسٹرکٹ کے نئے عہدے دار منتخب

لاڑکانہ: عوامی ورکرز پارٹی نے جاگیرداری کے خاتمے ،زمین کی کم سے کم حد ملکیت 50 ایکڑ بارانی اور 25 ایکڑ نہری  اراضی مقرر کرنے ، لیبر اور  کسانوں   کے لئے  الگ عدالتوں کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔

اے- ڈبلیو-پی کے رہنماوں  نے یہ مطالبات پیر کے روز  لاڑکانہ ضلع کی ورکرز کانگریس  میں کیا۔

کانگریس نے آئی ایم ایف جیسے سامراجی مالیاتی اداروں کی   نیو لبرل معاشی ایجنڈا   اور موجودہ حکومت کی عوام دشمن معاشی پالیسیوں کو مسترد کردیا اور ملک کو امریکی اثر و رسوخ سے نکالنے کا  مطالبہ کیا۔

کانگریس نے روشن کلہوڑو کو ضلعی صدر ، حکیم سنگھارو  ،سینئر نائب صدر ؛اسد راہو ،  نائب صدر ؛ساحل بروہی  ، جنرل سکریٹری ؛اسرار نوناری،  جوائنٹ سکریٹری؛ مہتاب نوناری، خزانچی ؛مرتضیٰ کورائی، لیبر سکریٹری؛ رحمت سمون،  ہاری سکریٹری ؛ علی سنجرانی،  یوتھ سیکریٹری؛علی میرانی ،ایجوکیشن سیکرٹری ؛ حاتم جتوئی ،پریس سکریٹری ؛اور مجیب پیرزادو کو نیشنل کمیٹی کا رکن منتخب کیا ۔

کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے اے ڈبلیو پی کے کسان سکریٹری حسن عسکری نے کہا کہ حکمران طبقہ اور این جی اوز کی وجہ سے مزدور طبقہ سیاست سے بیزار، ہو چکا ہے اور سیاسی قیادت سے مایوس ہوچکا ہے۔ انہوں نے ملک میں موجودہ سیاسی بحران کا ذمہ دار مذہبی انتہا پسندی ، قبائلیت اور غیر سرکاری تنظیموں کو قرار دیا۔ انہوں نے آزاد خیالی کو فروغ دینے اور ترقی پسند سیاست میں رکاوٹیں پیدا کرنے پر غیر سرکاری تنظیموں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

آنھون نے اس بات پر زور دیا کہ بائیں بازو کی سیاست میں مزدور طبقے اور کسانوں ککی شرکت کو یقینی بنانے اور سیاست پر ان کا اعتماد بحال کرنے  کے لئے  ہمیں اپنے خواتین کو گھروں سے باہر آنے ، پارٹی میں شامل ہونے اور اس کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی ترغیب دینے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے زور دے کر کہا  کہ “جب تک کہ ہم فیصلہ سازی کے عمل میں محنت کش طبقے کو شامل نہ کریں اور خواتین کو گھروں سے نہ نکالیں اور انہیں سیاست میں شامل نہ کریں ، ہم معاشرے میں بنیادی تبدیلی نہیں لاسکتے ۔”

جناب عسکری نے کہا ، “اے ڈبلیو پی محنت کش طبقہ، غریبوں ، مظلوموں اور لاچار لوگوں کی جماعت ہے۔”

اے ڈبلیو پی سندھ کے نائب صدر اثر امام ، جنرل سکریٹری یونس راہو ، خواتین سکریٹری ماروی لطیفی ، لیبر سکریٹری روشن کلہوڑو اور دیگر نے  بھی کانگریس سے خطاب کیا۔

کانگریس نے متعدد قراردادیں منظور کیں جن میں   کم سے کم اجرت کے نفاذ ، زرعی صنوعات کی سرکاری  قیمت پر خریداری کو یقینی بنانے کے لئے مقامی سطح پر مراکز کے قیام کا مطالبہ کیا گیا۔

یہ بھی مطالبہ کیا گیا کہ سیم اور تھور  سے زمین کو  نقصان پہنچنے سے روکنے کے لئے سائنسی خطوط  منصوبہ بندی کرنا چاہئے۔

بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے خاتمے کے لئے صنعتوں کا قیام عمل میں لایا جائے۔ کانگریس نے سیاسی کارکنوں کی جبری   گمشدگی  کا سلسلہ بند کرنے اور بانڈڈ  لیبر کا خاتمہ کرنے  اور ان واقعات میں ملوث بااثر ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

کانگریس نے تعلیمی اداروں میں طلبا یونینوں کی بحالی کا بھی مطالبہ کیا۔

ساحل بروہی

جنرل سکریٹری

Ali

Awami Workers Party is a Left-wing revolutionary party of the working class, working people. peasants, women, youth, students and marginalised communities. It strives to bring about structural changes in society set up an egalitarian society based on social justice, equality, and free from all kinds of exploitation and discrimination on the basis of faith, religion, class, nationality, gender and colour. 

Tags: