WDF

سماجی تبدیلی کے لئے تمام ترقی پسند، انسان دوست قوتوں کااتحاد وقت کی ضرورت

Condolence reference

یوسف مستی خان سیاست دانوں کی اس نایاب نسل کی نمائندگی کرتے ہیں جو اپنی آخری سانس تک مظلوم قوموں، خواتین، مذہبی طور پر ستائے ہوئے طبقوں اور محنت کش عوام کے ساتھ کھڑے رہنے اور اقتدار کے سامنے سچ بولنے کے عزم پر قائم رہے۔ وہ ایک ایسے دور میں حقیقی طور پر ترقی پسند سیاست کا مظہر تھے جہاں فوجی اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات اور منافع خوری، مرکزی دھارے کے سیاست دانوں کے بنیادی اہداف کی نمائندگی کرتے ہیں اور آج کے نوجوانوں کو یوسف مستی خان کے راستے کو اپنانا چاہیے.

الوداع کامریڈ یوسف مستی خان

تدفین

یوسف مستی خان بلوچ قوم پرستی اور بائیں بازو کے ترقی پسند نظریات کا مکسم تصویر تھے۔ انھوں نے اپنی ساری زندگی ان اصولوں کو مجسم بنانے میں گزار دی جن کے لیے وہ کھڑے تھے۔ ترقی پسندی کے فروغ میں، ان کی آخری شراکت ان کے جدوجہد کے پختہ عزم کی ایک پُرجوش یاد دہانی تھی جب جون 2022 میں انہوں نے یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قیام کی صدارت کی، جو ایک وسیع البنیاد ترقی پسند اتحاد ہے جس کے بارے میں ان کا خیال تھا کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ، روایتی بورژوا جماعتوں، مذہبی دایاں بازو اور موجودہ دور کے بڑھتے ہوئے عمران خان جیسے رجعت پسندوں کا مقابلہ کرنا وقت کی ضرورت ہے

عوامی ورکرز پارٹی کی معاشرے میں عورتوں پر بڑھتی ہوئی تشدد پر تشویش کا اظہار

Protest

فیصل آباد میں طالبہ کے اوپر تشدد کی مذمت، مختلیف شہروں میں مظاہرے؛ واقعہ میں ملوث ملزموں کو عبرت ناک سزا کا مطالبہ فیصل آباد میں ایک طالبہ کے اوپر تشدد کے خلاف گزشتہ دنوں عوامی ورکرز پارٹی اور اس سے وابستہ خواتین اور طلباء تنظیموں اور حقوق انسانی کے کارکنوں نے اسلام آباد، لاہور اورفیصل آباد میں مظاہرے کئے اور…

سینگارسمیت تمام سیاسی کارکنوں کو رہا کیا جاےٗ سندھ میں قبضہ گیری اور گھروں کی مسماری کو روکا جاےٗ’

Anti-land grabbing protest

عوامی ورکرز پارٹی سندھ اور ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ کے عہدے داروں نے پارٹی کے رہنما سینگار نوناری کی اغوا ء اور تشدد کی سخت مذمت کی ہے اور صوبایٗ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں فلفور رہا کیا جاےٗ اور سندھ کی زمینوں پر ریاستی پشت پناہی میں قبضہ گیریت اور تمام سندھ دشمن اور ماحولیات دشمن پرو جیکٹس کو بند کیا جاے

AWP condemns abduction of Seengar Noonari, demands his release

Abduction

Karachi, June 26: Awami Workers Party (AWP) Federal Leadership condemns in the strongest possible terms the unjustified abduction of AWP Sindh National Committee member and councilor Balach Seengar Noonari and demands his immediate release. The party also demands action against the security personnel who illegally barged into his house and whisked him away without any…